the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

یورپ ٹھنڈا براعظم ہے، لیکن اس بار وہاں دسمبر آ گیا اور زیادہ تر ملکوں میں برف ہی نہیں پڑی۔

ٹھنڈے براعظم کی حیثیت سے جانے جانے والے یورپ میں دسمبر آ گیا، لیکن سردی ٹھیک سے آئی ہی نہیں، کل بلجیئم میں درجہ ء حرارت سولہ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ 196 سال پہلے جب درجہ حرارت ناپنا شروع کیا گیا تھا تب سے اب تک اتنی کم سردی سترہ دسمبر کو کبھی نہیں پڑی، دسمبر



کے ان دنوں میں یہاں درجہ ء حرارت چھ ڈگری کے لگ بھگ رہتا تھا۔ 

سردی کم پڑی ہے تو برف کیسے جمے گی۔ اس لیے ان سیاحوں کو مشکلات درپیش ہیں جنھوں نے اسکی انگ کے ٹرپ بک کرا رکھے تھے۔ 

ماہرین کے مطابق یورپ میں استوائی خطے سے گرم ہوائیں آ رہی ہیں جنھوں نے یورپ میں سردی کو روک رکھا ہے۔ یہ گرم ہوائیں اس مرتبہ کرسمس بلکہ نئے سال کی رات تک یہاں چلتی رہیں گی۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.